Monday, 25 May 2015

صحیح بخاری: معاذاللہ جبرئیل نے رسول خدا ص کو شراب پیش کی































































نتیجہ: قارئین غور کررہے ہوں گے ہر روایت جس میں موسیٰ ع کی برہنگی کا ذکر ہو، یا حضرت ایوب ع کے برہنہ ہوکر نہانے کا یا حضرت ابراہیم ع کا تین مرتبہ معاذاللہ جھوٹ بولنے کا ذکر یا انکے ختنے کا یا ایک نبی کے چیٹیوں کی پوری قوم کو جلانے کا ذکر ، غرض کہ ایسا جتنا بھی ہے اس کے راوی ابوہریرہ ہیں یعنی اگر انبیا کی توہین والی روایت سننا ہے تو بے فکر ہوکر ابوہریرہ صاحب کے پاس تشریف لائیے اور انیبا کا مضحکہ اڑوائیے۔ اس روایت میں رہی سہی کسر پوری ہوگئی کہ جبرئیل ع آخری نبی ص کے سامنے دودھ اور شراب پیش ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ دعوت دے رہے ہیں کہ جو کچھ چاہے پی لیجیے۔ اب اگر تاریخ میں ابوہریرہ اور ان جیسوں پر یقین والے شراب پی کر نماز پڑھاتے نظر آئیں (اشارہ ولید بن عتبہ) تو حیرت نہیں ہے کیونکہ جیسا پیر ویسا مرید۔

No comments:

Post a Comment

Share This Knowledge