
نتیجہ: کسی مسلمان کو بغیر علم و تحقیق کے کافر کہنے والا خود ہی کافر ہوجاتا ہے۔ اس روایت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ جسے کافر کہا جارہا ہے لیکن اگر وہ کافر نہیں ہے تو کہنے والا کافر ہوگیا۔ شیعوں کو کافر کہنے والو قرآن کے بعد اپنی صحیح کتاب میں یہ حدیث پڑھنے کے بعد احتیاط سے کام لو کہیں ہم شیعوں کو کافر کہتے کہتے تم خود تو کافر نہیں ہوگئے؟۔!!


No comments:
Post a Comment