
نتیجہ: صحیح بخاری جیسی کتاب میں اس کی قسم کی روایت اللہ کا انتظام ہے اور ہر پڑھنے والے کےلئے کھلا ہوا پیغام ہے کہ جس کو بھی رسول ص جیسی نماز پڑھنی ہو وہ دوسروں کا دامن چھوڑ کر مولا علی ع کے نقش قدم کی پیروی کرے۔ اس سے پہلے ہم وہ روایت بھی یہاں پوسٹ کرچکے ہیں جس میں ایک صحابی نے اس بات کا اقرار کیا تھا کہ رسول ص کے بعد نماز بدل گئی تھی اؐس روایت اور اس روایت کو ملا کر پڑھیے تو آپ خود نتیجہ پر پہنچ جائیں گے کہ رسول ص کی نماز بدلنے والے کون ہیں اور رسول ص جیسی نماز پڑھنے والا کون ہے۔

No comments:
Post a Comment