Sunday, 24 May 2015

صحیح بخاری: رسول ص کے بعد نماز بدل گئی


























انس روایت کرتے ہیں ، جو رسول اللہ ص کے عہد مبارک میں تھا وہ اب نظر نہیں آتا، کہا گیا نماز تو باقی ہے!۔ انس نے کہا کیا نماز میں جو کچھ تم نے کیا ہے تمہیں نہیں معلوم؟؟
 
دوسری روایت: زہری روایت کرتے ہیں، دمشق میں انس بن مالک کے پاس آیا، آپ رورہے تھے، میں نے کہا کیوں رورہے ہیں؟ فرمایا جو کچھ رسول اللہ ص کے زمانے میں تھا وہ اب میں نہیں پاتا، بس ایک نماز ہے تو وہ بھی تقریباً ضائع ہوچکی ہے۔
































نتیجہ: دونوں روایتیں اس بات کا کھلا ثبوت ہیں کہ رسول خدا ص کے بعد نماز بھی بدل دی گئی، ظاہر ہے بدلنے والے وہی لوگ تھے جو رسول ص کے بعد تھے جنھیں صحابہ کہا جاتا ہے۔ یعنی صحابہ نے نماز تک کو بدل دیا۔

No comments:

Post a Comment

Share This Knowledge