Monday, 25 May 2015

صحیح بخاری: عائشہ کا رسول ص کی نماز کے دوران کعبے کی جانب پیر پھیلا کر لیٹے رہنا۔





























عائشہ فرماتی ہیں میں رسول اللہ ص کے سامنے لیٹی ہوئی تھی اور میرے پاوں آپ کے قبلہ کی طرف ہوتے تھے جب آپ سجدہ میں جاتے تھے تو میرے پاوں دبا دیتے اور میں اپنے پاوں سکیڑ (سمیٹ) لیتی۔ اور جب آپ قیام میں واپس چلے جاتے تو میں (پھر) انہیں پھیلادیتی۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں اس وقت گھروں میں دئیے کا رواج نہ تھا۔























نتیجہ: اس روایت کو پڑھنے کے بعد عائشہ کو نماز اور کعبہ کے احترام کا کتنا خیال تھا اس کا اندازہ باآسانی ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment

Share This Knowledge