Monday, 25 May 2015

صحیح بخاری: معاویہ کی ماں اور چوری کی اجازت

























 
عائشہ روایت کرتی ہیں ام معاویہ نے رسول اللہ ص کی خدمت میں گزارش کی، ابو سفیان ایک بخیل آدمی ہے کیا مجھے اجازت ہے کہ چپکے سے اس کے مال میں سے کچھ بچوں کو کھلادیا اور پلادیا کروں، فرمایا دستور کے مطابق اتنا لو جو تمہارے اور تمہارے بچوں کےلئے کافی ہو۔


























نتیجہ: اول تو معاویہ کی ماں کی ہمت کی داد دیجیئے کہ رسول ص سے چوری کی اجازت مانگ رہی ہے دوسرے راوی کی ہمت کی داد کہ معاذ اللہ رسول اللہ اجازت دے رہے ہیں۔ خیر ابو سفیان کی صورت اصل کی نقاب کشائی کے ساتھ معاویہ کی ماں کی ایک اور خصلت تو ثابت ہو ہی گئی کہ شوہر کے ساتھ خیانت میں ماہر تھی۔ جب ماں کا یہ عالم ہے تو فرزند کی خیانتوں کا کے کیا کہنے

No comments:

Post a Comment

Share This Knowledge