پوری
روایت پڑھیں اور آخر میں مزید امام بخاری کہتے ہیں ابن شہاب نے اسمعاعیل
کے حوالے سے اور انہوں نے قیس اور انہوں نے جریر سے اتنا اضافہ کیا کہ
عنقریب تم اپنے رب کو صاف (اعلانیہ) دیکھو گے۔
نتیجہ:
ایک طرف قرآن میں اللہ کا اعلان ہے کہ وہ جسم و جسمانیت سے مبرا ہے اس کی
کوئی تمسیل نہیں، دوسری طرف امام بخاری خدا کو اعلانیہ طور پر دکھانے کا
دعویٰ کر رہے ہیں۔ فیصلہ قارئین خود کریں کہ جو کتاب مخالف کتاب خدا ہو وہ
بعد از کلام باری کیسے مان لی جائے۔
No comments:
Post a Comment