Monday, 25 May 2015

صحیح بخاری: معاذاللہ رسول ص کی موجودگی میں عائشہ کا گانا سننا







نتیجہ: ملاحظہ فرمائیے ۱ عائشہ کے گھر میں گانے گائے جارہے ہیں ۲ معاذاللہ وہ رسول ص جس پر روکنا فرض ہے وہ چپ ہے ۳ ابوبکر کہہ رہے ہیں کہ رسول ص کی موجودگی میں شیطانی ساز ۴ اس پر رسول ص کہہ رہے ہیں جانے دو۔ غور کیا آپ نے ابوبکر کا قول ثبوت ہے کہ عائشہ کے گھر شیطانی ساز ہورہا ہے مگر معاذاللہ رسول اللہ ص منع کرنے کے بجائے منع کرنے والے کو روک رہے ہیں۔ کیا نتیجہ نکالا جائے جب رسول ص کی موجودگی میں عائشہ شیطانی ساز سننے سے بعض نہ آئیں تو انکے بعد شیطانی کاموں میں کیا بعض آسکتی تھیں۔ خیر اسی روایت میں دوسرا واقعہ عید کا ہے کہ معاذاللہ اللہ کا رسول ص اپنی زوجہ کو تماشہ دکھا رہے ہیں۔ میرا رخسار نبی ص کے دوش پرتھا۔ اس کا مطلب تو یہی ہے کہ تماشہ اکہرا نہیں تھا دہرا تھا ایک طرف تماشہ دکھانے والے تماشہ دکھا رہے تھے دوسری طرف خود عائشہ نبی ص کے دوش پر اپنا رخسار رکھ کر تماشہ دکھانے والوں کو تماشہ دکھا رہیں تھیں

No comments:

Post a Comment

Share This Knowledge