نتیجہ: اس روایت سے معاذ اللہ ثابت ہوتا ہے کہ نبی معصوم نہیں گنہگار تھے اور ان میں اور امت میں یہی فرق تھا کہ ان کے گناہ اللہ نے معاف کردئے تھے۔ جو کتاب نبی کو گنہگار کہے وہ تم لوگوں کے نزدیک قرآن کے بعد کیسے؟
اس بلاگ میں ہم نے اعترافات صحیح بخاری کتاب سے مدد لی ہے۔ جس کے مولف سید عباس ارشاد نقوی ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک قرآن کے بعد اس صحیح کتاب سے کچھ حقائق بھی پیش کیے ہیں۔ اور وہ روایات جن میں رسول اللہ ص کی توہین کی گئی ہے کی نشاندہی کی ہے۔ اس بلاگ کا مقصد فتنہ و فساد پھیلانا نہیں۔ بلکہ ان لوگوں کو جواب دینا ہے جو شیعہ کو گستاخ ام المومنین و صحابہ کہتے ہیں۔ لیکن انھیں یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ سب کچھ حقائق ان کی اپنی ہی کتاب صحیح بخاری میں لکھے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment